تبدیلی کا اصل
مطلب ہوگا بڑے فیصلے اور بنیادی فیصلے ،وہ
فیصلہ جو ہمیں منحوس چکر سے نکالے ،صرف اقتدار کی تبدیلی نہیں
قوم بڑے
فیصلوں کے بڑے مطالبے کرے ،اقتدار کی
تبدیلی بھی ،نظام کی تبدیلی بھی ،حکمت عملی کی تبدیلی بھی
پاکستان کے ہر
شہری کو برابر انصاف چاہیے ،غلامی سے ، فکری پسماندگی سے نکالے،دفاع کا
سب سے بڑا فیصلہ ملک کو قرضوں سے نکالنا
ہوگا۔
