بہت ہی مہذب قوم ہے ہماری اور ہم نے بڑے لیڈرز کے پیچھے لگ کر بڑے عظیم فیصلے کیے ہیں ،اس وقت ہم دوسروں کو قرضے دے رہے ہیں ،ہماری بہت عزت ہے آج، بڑی غیرت مندی کا ثبوت دینے کے بعد ہماری قوم اس مقام پر کھڑی یہ برداشت نہیں کرپارہی کہ کسی غیر ملکی کھلاڑی کو#پھٹیچر کہا جائے،شاباش ،لہذا میں بھی مذمت کرتا ہوں
#پھٹیچرنورا
#پھٹیچرچمچے
#پھٹیچرپالتو
#پھٹیچرغیرت
#پھٹیچرسیاست
#پھٹیچرفیصلے
#پھٹیچراتحاد
#پھٹیچرتماشائی
#پھٹیچریاداشت
#پھٹیچرطرزحکومت
#پھٹیچرپالیسی
#پھٹیچرانصاف
#پھٹیچرسوچ
#پھٹیچرایجنڈہ
#پھٹیچرنیب
#پھٹیچرپیمرا
#پھٹیچرجیونیوز

No comments:
Post a Comment